سگریٹ خریدنے کی عمر18سے 21سال کردی ،قانو ن پاس،اطلاق یکم جنوری 2020سے ہوگا
سان فرانسسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)گورنر واشنگٹن امریکہ جے انسیلی نے سگریٹ پینے والوں کی عمر 21سال تک بڑھانے کے قانون پر دستخط کردیئے اور مزید کہا کہ یہ امریکہ کی نویں ریاست کو اس قانون سازی سے متعارف کرایا ہے۔ نئے قانون کا اطلاق یکم جنوری 2020سے ہوگا،جس کے تحت سگریٹ خریدنے کی عمر 18سے بڑھاکر21سال کردی ہے۔