• news

آصف زرداری کی والدین کی قبر وں پر حا ضری ،پھولوں کی چادرچڑھا ئی

نواب شاہ (نا مہ نگار) سابق صدر آصف علی زرداری کی اپنے والدین کی قبرپرحاضری کے لیے درگاھ بالو جا قبا پہنچ گئے انہوں نے قبرپرپھولوں کی چادرچڑھائی اوروالدین کی مغفرت کے لیے دعابھی کی ، سابق صدر اپنے والدین کی مزاروں پر حاضری دینے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوئے،سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ پیپلزپارٹی کی ضلعی رہنمابھی موجودتھے۔

ای پیپر-دی نیشن