کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O ہم اس سے پہلے ہی اس کی عبادت کیا کرتے تھے، بیشک وہ محسن اور مہربان ہےO تو آپ سمجھاتے رہیں کیونکہ آپ اپنے رب کے فضل سے نہ تو کاہن ہیں نہ دیوانہ O کیا کافر یوں کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے ہم اس پر زمانے کے حوادث (یعنی موت) کاانتظار کررہے ہیں O کہہ دیجئے! کہ تم منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوںO
سورۃ الطور (آیت:28 تا 31 )