• news

دنیا کو بتانا ہوگا اسرائیل پر حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہوگا : سینیٹر لینڈ زی گراہم

واشنگٹن( آن لائن )مریکی سینیٹر لینڈزی گراہم نے امریکی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کیساتھ وسیع البنیاد دفاعی معاہدے کے قیام پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرے اور دنیا کو یہ بتائے کہ تل ابیب پر حملہ امریکا پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن