• news

طرابلس میں جنگ بندی پر عمل کیا جائے: اقوام متحدہ کی اپیل

نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ نے اپیل کی ہے کہ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نواحی علاقوں میں فعال متحارب جنگجو گروہ مجوزہ فائر بندی پر عملدرآمد کریں تاکہ وہاں پھنسے زخمیوں اور شہریوں کو نکالا جا سکے۔ ان علاقوں میں گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف گروہ آپس میں لڑ رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن