• news

کشمیری عوام سری نگر جموں شاہراہ پرپابندی کی خلاف ورزی کریں: محبوبہ مفتی

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ سری نگر جموں شاہراہ پر عوام کے لیے بند کرنے کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر فلسطین نہیں ہے، کشمیریوں کو اپنی سڑکوں پر چلنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن