y93 ویوو کی کم قیمت y سیریز میں ایک بہترین نیا اضافہ
لاہور (پ ر) ویوو نے ایک بار پھر اپنی مناسب دام اور بہترین فیچرز سے مزین سمارٹ فونز متعارف کروانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی صارفین کیلئے ایک بہترین سمارٹ فون y93 لانچ کیا ہے یہ نیا فون ان تمام صارفین کیلئے بنایا گیا ہے جو کم قیمت میں اچھے فیچرز کے متلاشی ہیں فون کی خاص بات اس کی بڑی اور لمبی چلنے والی 4030 ملی ایمپیز اور بیٹری ہے اس کے ساتھ ویو y93 اتنی کم قیمت یعنی 24,999 روپے میں واحد فون ہے جو صارفین کو 6.22 انچ لمبی ہالو فل ویو ڈسپلے سکرین فراہم کرتا ہے ۔