• news

سپریم کورٹ کو بتایا گیا نواز شریف کی جان کو خطرہ، فضل الرحمن سیاسی آکسیجن دے رہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد (آئی این پی+ صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بتایا گیا ضمانت نہ ملی تو نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے، فضل الرحمان میاں صاحب کو سیاسی آکسیجن دے رہے ہیں، اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ ٹوئٹر پر نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات پر کہا سپریم کورٹ سے ہمیشہ کی طرح جھوٹ بولا گیا، بتایا گیا ضمانت نہ ملی تو نوازشریف کی جان کو خطرہ ہے، اب ایمبولینس کی بجائے فضل الرحمان وہاں پہنچے ہیں، عدالتوں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن