• news

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کی ضمانت منظور کر لی 

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے متروکہ وقف املاک کے سابق چئیرمین آصف ہاشمی کی پانچ لاکھ روپے کے عدالتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی عدالتی کارروائی شروع کی تو ایف آئی اے نے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کی ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کے کیس ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن