• news

سی پی ایل چیمپئنز لیگ:یونی فوم شاہینز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) یونی فوم شاہینز نے سی پی ایل چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میںفاطمہ گروپ کو تین رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ یونی فوم شاہینز نے 160رنز بنائے ۔ فاطمہ گروپ کی ٹیم 157رنز بناسکی ۔ عباس علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن