• news

سعودی عرب کا قدیم شہر جبہ تاریخ کا پہلا کھلا میوزیم

ریاض (اے پی پی) جبہ سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر حائل کا خوبصورت ترین صحرائی سیاحتی مرکز ہے جسے سعودیوں سمیت دنیا بھر سے سینکڑوں سیاح دیکھنے کیلئے آتے ہیں۔جبہ قدیم انسانی تاریخ کا ایک کھلا عجائب گھر ہے جسے یونیسکو نے 2015 میں عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ اب سعودی محکمہ سیاحت وآثار قدیمہ نے اسے جدید خطوط پر استوار کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن