• news

عالمی عدالت:افغانستان میں جنگی جرائم پر تفتیش کی درخواست مسترد

دی ہیگ(انٹرنیشنل ڈیسک)ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت برائے انصاف کے ججوں نے استغاثہ کی جانب سے جمع کی گئی افغانستان میں ممکنہ جنگی جرائم کے حوالے سے تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی۔ ججوں نے استغاثہ کی درخواست کو افغان تنازعے کے دوران ممکنہ جنگی جرائم کے بارے میں عدم شواہد کی بنیاد پر بھی مسترد کیا اورامریکی فوجیوں پر سویلین کے قتل کاالزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن