کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o اور نہ وہ اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں o وہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے o اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے o جو زورآور ہے پھر وہ سیدھا کھڑا ہو گیا o اور وہ بلند آسمان کے کناروں پر تھا o پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا o پس وہ دوکمانوں کے بقدر فاصلہ رہ گیا بلکہ اس سے بھی کمo
سورۃ النجم (آیت: 3 تا 9)