• news

وینزویلین صدر کے 43 قریبی ساتھیوں پر کینیڈا نے پابندیاں لگا دیں

اوٹاوہ (سپٹنک) کینیڈا نے وینزویلین صدر مادورہ نکولس کے قریبی 43 افراد پر پابندیاں لگا کر اثاثے بھی منجمد کر دیئے۔ مقامی شہری فہرست میں شامل افراد سے کسی قسم کا کاروبار نہیں کر سکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن