• news

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 1.9 ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اے پی پی) ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 1.9 ملین کی ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہے جبکہ 30 اپریل 2018ء تک گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 2 ملین سے بڑھنے کی توقع ہے۔ ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس سال 2017ء کے دوران 1.84 ملین ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن