• news

الجزائر کی دستوری کونسل کے سربراہ عہدے سے دستبردار

الجزائر(این این آئی)الجزائر کی دستوری کونسل کے سربراہ الطیب بلعیز اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔دستوری کونسل کا 4 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں اہم کردار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن