• news

سعودی عرب میں اپنے ساتھی کو قتل کرنے کے جرم میں 2 بھارتیوں کے سر قلم

ریاض(نیٹ نیوز)سعودی عرب میں لوٹ مار کی رقم کی تقسیم کے تنازع پر اپنے ساتھی کو قتل کرنے کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالتی حکم کی تعمیل میں ریاض میں ستوندر کمار اور ہرجیت سنگھ نامی 2 بھارتیوں کے اپنے ساتھی کو قتل کرنے کے الزام میں سر قلم کر دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن