• news

روسی خفیہ سکواڈ کو گرفتار کر لیا، یوکرائن کا دعویٰ

کیوی(نیوز ڈیسک)یوکرائن کے خفیہ ادارے ایس بی یْو نے بتایا ہے کہ اْس ایک روسی سکواڈ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، جو ایک یوکرائنی فوجی جاسوس کے مبینہ قتل کی کوشش میں ملوث تھا۔ یوکرائنی خفیہ ادارے کے سربراہ نے دارالحکومت کییف میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ جس روسی اسکواڈ کو حراست میں لیا ہے، اس میں سات افراد شامل ہیں اور ان پر فرد جرم بھی عائد کر دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن