• news

مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی بھارت کیلئے بڑے چیلنج ہیں: ارون جیٹلی

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت کے مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جموں وکشمیر اور جنگجوئوں جیسے مسائل اور دہشتگردی بھارت کیلئے بڑے چلینجز ہیں، وزیراعظم مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے گزشتہ چند مہینوں سے علیحدگی پسندوں اورجنگجوئوں کو کھلا پیغام دیا کہ انکی ملک مخالف سرگرمیوں کو قطعی برداشت نہیں کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن