• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O دراصل یہ صرف نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے ان کے رکھ لئے ہیں اللہ نے ان کی کوئی دلیل نہیں اتاری یہ لوگ تو صرف اٹکل کے اور اپنی نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور یقینا ان کے رب کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہےO
سورۃ النجم (آیت: 23)

ای پیپر-دی نیشن