اسد عمر کا استعفیٰ، شیریں مزاری کو یقین نہ آیا
اسلام آ با د (آ ئی این پی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسد عمر کے وزارت چھوڑنے سے لاعلمی کا اظہار کر دیا، اسد عمر کے مستعفی ہو نے کے بعد ایک صحا فی نے شیریں مزاری سے سوال کیا اسد عمر کے استعفی کے با رے میں کیا کہیں گی، شیر یں مز اری نے جوا ب دیا اسدعمر کی مذ کو رہ ٹوئٹ فوٹو شاپ لگتی ہیں۔ اسد عمر کیوں استعفا دیں گے، ابھی انہوں نے توانائی اجلاس کی صدارت کی ہے۔