• news
  • image

کم از کم تنخواہ: گزاراکے قابل

مکرمی! قیام پاکستان کے وقت ڈالر ایک روپے تھا۔ ہماری نااہلیوں سے اب یہ 150 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس وقت سونا 40 روپے تھا۔ اب 74000 روپے تولہ ہے۔ ہم برٹش شہری تھے۔ لیکن حکومتی پراپیگنڈا ہے کہ ہم برما کی طرح کے مہاجر تھے جنہیں دال روٹی بھی ملتی رہے تو غنیمت ہے حالانکہ یہ تنخواہ اب اتنی ہونی چاہئے کہ باعزت دال روٹی چلتی رہے۔ ارباب بست و کشاد سے اپیل ہے کہ اس گزارش پر ضرور اور فوری توجہ دیں۔ (زاہد اقبال وسن پورہ لاہور)

epaper

ای پیپر-دی نیشن