• news

جاپان: جوہری بجلی گھروں میں انسداد دہشتگردی انتظامات میں تاخیر

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان میں جوہری بجلی گھروں کی منتظم کمپنیوں نے جوہری نگران ادارے کومتوقع تاخیر سے آگاہ کیا اور کہا بجلی گھروں میں انسداد دہشتگردی سہولیات کا قیام حکومت کیجانب سے مقرر کردہ وقت کے اندر مکمل نہیں ہوسکتا۔

ای پیپر-دی نیشن