• news

کویت: سوشل میڈیا پر خاتون بن کر سعودی شہری کو بلیک میل کرنیوالے کو سزا

کویت سٹی (اے پی پی)کویت کی اپیل کورٹ نے مقامی باشندے کو بلیک میل کرنیکے جرم میں سعودی شہری کو 3 برس قید بامشقت اور ملک بدری کی سزا سنا دی۔سعودی شہری نے سوشل میڈیا پر خاتون ظاہر کرکے کویتی شہری سے راہ و رسم بڑھاکر،غیر مناسب تصاویرکا تبادلہ کیا اوربلیک میل کرنا شروع کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن