• news

مفکر پاکستان ڈاکٹرعلامہ اقبال کا81واں یوم وفات آج منایا جائیگا

اسلام آباد (آن لائن) مفکر پاکستان ڈاکٹر سر علامہ اقبال کا81واں یوم وفات آج منایا جائے گا اس سلسلے میں۔ ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقاریب،تقریری مقابلوں،سیمینارز،مذاکروں اور دیگر پروگراموں کا اہتمام کیا جائے گا۔شاعر مشرق علامہ اقبال ممتاز قانون دان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیت اور اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر تھے۔

ای پیپر-دی نیشن