’’دی بیلٹ اینڈ روڈ ‘‘عالمی تعاون کا دوسرا اعلیٰ سطح 3 روزہ فورم 25 اپریل کو بیجنگ میں شروع ہوگا
بیجنگ (اے پی پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اعلان کیا کہ ’’دی بیلٹ اینڈ روڈ ‘‘عالمی تعاون کا دوسرا اعلی سطحی فورم پ25 سے 27 اپریل کو بیجنگ میںہوگا۔ چائنا ریڈیو انٹرنشنل کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ فورم کی متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔