• news

عمران خان کا دورہ ایران، دونوں اطراف سے سکیورٹی اور دہشتگردی کے واقعات پر شکوے شکایات حاوی رہنے کے امکانات ہیں: بی بی سی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران پر دونوں اطراف سے سکیورٹی اور دہشتگردی کے واقعات پر شکوہ شکایات جاری رہنے کے امکانات نظر آ رہے ہیں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان تہران پہنچ گئے اور اس دورے کی دعوت انہیں ایران کے صدر حسن روحانی نے دی تھی۔ اس دورے کے دوران ایران کے رہبراعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای سے بھی ملاقات کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن