پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ ڈے منایا گیا
احمد باد (صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ ڈے منایا گیا اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینارز اور تقریبات منعقد ہوئیں جس میں مقررین نے ماحولیاتی تبدیلی اور زمین کے تحفظ کے متعلق عوام میں شعور اجاگر کیا۔