• news

سعودی عرب اور یواے ای کی سوڈان کے لیے 3 ارب ڈالر کی امداد

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے سوڈان کو 3 ارب ڈالر مالیت کی امداد مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے نے گزشتہ روز کہا ہے کہ اس امداد میں سے 50 کروڑ ڈالر نقد سوڈان کے مرکزی بنک میں منتقل کیے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن