• news

فیصل آباد،حادثہ میں زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

فیصل آباد(آن لائن) حادثہ میں زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا، تفصیلات کے مطابق اسماعیل پارک کا رہائشی 50سالہ جاویدولد نذیر کو زخمی ہونے پر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد موت کی وادی میں پہنچ گیا، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن