• news

نیب نے زرداری کی کمپنی کے اکائونٹنٹ کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی( آن لائن )جعلی اکائونٹس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی، نیب نے آصف علی زرداری کی کمپنی پارک لین سٹیٹ کے اکائونٹنٹ محمد حنیف کو گرفتار کرلیا ، ملزم پر ڈیڑھ ار ب روپے قرض لینے، جعلی ناموں پر پے آرڈر بنوانے اور قرض سے فائدہ حاصل کرنیوالوں کے نام چھپانے کا الزام ہے۔ پارک لین سٹیٹ کمپنی میں 25فیصد شیئرز بلاول بھٹو زرداری کی ملکیت ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن