• news

افغانستان:فورسز اورطالبان میںجھڑپیں، ضلعی کمانڈر سمیت17جنگجو ہلاک

کابل(آئی این پی)افغانستان کے شمالی صوبے تخار کے ضلع دشت قلعہ میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں طالبان کمانڈر اور نامزد ضلعی سربراہ مولوی عبدالرزاق سمیت 17انتہاپسند ہلاک اور13زخمی ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کے ہونے والے نقصان بارے ابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے تخار کے ضلع دشت قلعہ میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں طالبان کمانڈر اور نامزد ضلعی سربراہ مولوی عبدالرزاق سمیت 17انتہاپسند ہلاک اور13زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن