• news

امریکہ:گرینڈ کینین نیشنل پارک میں ایک اور خاتون سیاح گر کر ہلاک

اریز (اے پی پی) امریکی ریاست ایریزونا کے گرینڈ کینین نیشنل پارک میں ایک اور سیاح اونچائی سے گر کر ہلاک ہو گئی۔گرینڈ کینین حکام کے مطابق ایک 70 سالہ خاتون سیاح کینین کی سیر کے دوران ماتھر پوائنٹ کے ساتھ والکنگ ٹریل سے باہر نکل کر چلتے ہوئے پائپ کریک وسٹا کانظارہ کرتے وقت جنوبی رم کے کنارہ سے 200 فٹ (61 میٹر)سے زائد کی گہرائی میں گر کر ہلاک ہو گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن