عام آدمی پارٹی کا سابق کرکٹر گوتم گمبھیر پر 2، دو شناختی کارڈ رکھنے کا الزام
نئی دہلی(این این آئی )بھارت کی عام آدمی پارٹی نے سابق کرکٹر اور ایسٹ دہلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار گوتم گمبھیر پر دو، ووٹر شناختی کارڈ رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔