• news

صدارتی نظام آیا تو خان صاحب وزیراعظم نہیں رہیں گے: نثار کھوڑو

کراچی (وقائع نگار) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ اگر ملک میں صدارتی نظام آئے گا تو خان صاحب ملک کے وزیراعظم نہیں رہیں گے جب تک آئین ہے تب تک ملک میں صدارتی نظام نہیں آسکتاآئین کو معطل کرنے کے بعد ہی صدارتی نظام آسکتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن