• news

پنجاب بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 67 افسروں کے تقرروتبادلے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،گریڈ سترہ کے67افسران کی ترقی اور تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جرنل اسسٹنٹ ریوینیو اوکاڑہ سردار ریاض احمد ریاض کا تبادلہ،، اے ڈی سی جرنل اوکاڑہ تعینات، جرنل اسسٹنٹ ریوینیو اوکاڑہ کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے،نادیہ شفیق کا تبادلہ اے ڈی سی جرنل میانوالی تعینات،اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ ملتان تنویر یزدان کی گریڈ سترہ سے گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے کر موجودہ عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت ڈی ایس محکمہ خوراک شفق سلیم کی گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت محمد شہزاد کی گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی،،خدمات سیکریٹری آئی اینڈ سی ایس اینڈ جی اے ڈی کے سپرد،ڈی ایس ہائر ایجوکیشن نائلہ طیب کی گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ قصور اسد عباس مگسی کی گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،ڈی ایس او اینڈ ایم ریگولیشن ایس اینڈ جی اے ڈی افضل بٹ کی گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،ڈی ایس پرسونل ایس اینڈ جی اے ڈی عارف وسیم کی گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،قمرالزمان قیصرانی کی 18 گریڈ میں ترقی ، کام جاری رکھنے کا حکم ، ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلی آفس طارق بسرا کی ترقی، کام جاری رکھنے کا حکم ،اسسٹنٹ چیف پی اینڈ ڈی سجاد حسنین کی ترقی، کام جاری رکھنے کا حکم ،افتخار علی ڈپٹی سیکرٹری یوتھ افئیر تعینات، ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن آصف محمود کا تبادلہ، محکمہ سروسز رپورٹ کرنیکا حکم،علی اکبر ڈپٹی سیکرٹری ہیومن رائٹس تعینات ،اے ڈی سی جی بہاولپور عامر نذیر کی ترقی، کام جاری رکھنے کا حکم،محمد زاہد اختر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی، ڈپٹی ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اسٹیبلشمنٹ جھنگ تعینات،عبدالقادر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی، ڈی ایس لوکل گورنمنٹ تعینات،ڈی ایس ایڈمن قانون و پارلیمانی امور وسیم احمد سیف کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی دے کرعہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ بہاولپور ڈاکٹر سیف اللہ کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،سیکریٹری ڈی آر ٹی اے سرگودھا فاروق حیدر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،بشرہ نسیر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،ڈائریکٹر پروگرام چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو تعینات،اے ڈی سی جرنل سرگودھا بلال فیروز کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،ڈی ایس سی وی ٹی بورڈ آف ریونیو قاضی اعجاز احمد کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،ڈی ایس زکوٰۃ اینڈعشر سیف اللّٰہ خان کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،سیکریٹری ڈی آر ٹی اے فیصل آباد ضمیر حسین کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ ساہیوال فاروق صادق کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ سرگودھا محمد یاسر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،اے ڈی سی جرنل جہلم نزارت علی کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی،،عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت،شکیل اسلم ترقی کے بعد ڈپٹی سیکرٹری ہاوسنگ، خرم بشیر ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات ،اے ڈی سی آر اٹک شاہد عمران مارتھ کی ترقی، تسنیم علی ڈپٹی سیکرٹری خوراک تعینات ،اے ڈی سی جی صفدر ورک کی ترقی، اسسٹنٹ چیف پی اینڈ ڈی عارف خان کی ترقی، ضمیر احمد ڈپٹی سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی تعینات ،اے ڈی سی جی گجرات سیف اللہ ساجد کی ترقی، سیدہ آمنہ طاہر ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک تعینات ،اے ڈی سی آر راولپنڈی ضیغم عباس کی ترقی، سیکشن آفیسر سروسز ون احمر سہیل کیفی کی ترقی، ان کی سیٹ کو اپ گریڈ کردیا گیا، ڈپٹی سیکرٹری انڈسٹری شاہد اخلاق کی 18 گریڈ میں ترقی، محبوب علی خان ترقی کے بعد ڈپٹی سیکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات، عبدالقدیر ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن تعینات کردیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن