• news

بھارت میں دہشتگرد حملوںکا خطرہ،8ریاستوں میں الرٹ جاری

نیو دہلی(آئی این پی/شِنہوا)بھارت نے 8 جنوبی ریاستوں تامل ناڈو، کرناٹکا، پوڈوچری، بکیرالا، مہاراشٹر، اندراپردیش، تلنگانہ اور گوا میں دہشتگرد حملوںکے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیاہے مقامی ذرائع کے مطابق یہ الرٹ سری لنکا نے ہونے والے بم دھماکوں کے باعث جاری کیا گیا ہے،حکومت کی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی ایجنسیوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنوبی بھارت میں19دہشتگرد حملے کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن