• news

نواز لیگ نے عوام کو اپنے دور اقتدار میں بھرپور ریلیف دیا:رانا آصف

جوئیانوالہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و یو سی چیئرمین رانا آصف محمود آف سیکھم نے کہا ہے کہ نواز لیگ کی قیادت کی دوراندیشانہ سوچ اور تاریخ ساز پالیسیوں نے عوام کو اپنے دور اقتدار میں بھرپور ریلیف دیا اور ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا، عمران خان پاکستان کو خوشحال کرنے کی بجائے مزید دشواریوں میں مبتلا کرکے عوام کی زندگیاں اجیرن بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے جو لمحہ فکریہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن