• news

پاکستان کبھی ہمارا دوست نہیں بن سکتاسابق بھارتی جنرل کی در فنطنی

نئی دہلی (سپٹنک) سابق بھارتی جرنیل اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور وی کے سنگھ نے درفنطنی چھوڑی ہے کہ بھارت کا پاکستان کبھی دوست نہیں بن سکتا۔ یہ تصور سب سے بڑی کمزوری ہے۔ دشنام طرازی کرتے کہا اس نے بھارت کیخلاف پراکسی وار شروع کر رکھی ہے اور یہ دہشتگردوں کی حب ہے۔

ای پیپر-دی نیشن