• news

پشاور: تحریک انصاف کا ایم پی اے فضل الٰہی بغیر ڈگری ڈاکٹر بن گیا‘ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت

پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الٰہی بغیر ڈگری کے ڈاکٹر بن گئے، سر عام شہریوں کو انجکشن لگانا شرو ع کر دیئے۔ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایم پی اے فضل الہی کے ٹیکے لگانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکے لگانا نان کوالیفائیڈ لوگوں کا کام نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن