• news

اسرائیل مخالف کارٹون‘ نیویارک ٹائمز نے غلطی قرار دیتے ہوئے ویب سائٹ پر سے ہٹا دیا

نیویارک (این این آئی) معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے بین الاقوامی شمارے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پر مبنی ایک یہود مخالف کارٹون چھاپنے پر وضاحت دیتے ہوئے کارٹون ویب سے ہٹا دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن