• news

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا: سراج الحق

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سینٹ اجلاس میں شرکت کے بعد پارلیمنٹ سے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا ہے کہ حکومت داخلہ، خارجہ، معاشی اور تعلیمی معاملات میں بالکل لاتعلق اور بے بس ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سب سے قابل رحم طبقہ مزدور ہیں،ان کامسلسلاستحصال ہورہاہے۔

ای پیپر-دی نیشن