• news

لاس اینجلس: دہشت گردی منصوبے کے الزام میں سابق امریکی فوجی گرفتار

لاس اینجلس (صباح نیوز)امریکی شہر لاس اینجلس میں مبینہ طورپر دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں سابق امریکی فوجی مارک اسٹیون ڈومنگو کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی حکام نے کہا کہ حراست میں لیے گئے ڈومنگو پر الزام ہے کہ وہ گذشتہ ہفتے لونگ بیچ پر ہونے والی ایک ریلی میں دھماکا کرنا چاہتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن