• news

ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کا درجہ کم کرانے کی کوشش کرینگے: بھارت

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کوشش کرے گی کہ پیرس میں قائم فنانشل میں پاکستان کے درجے میں کمی کردی جائے ۔ یہ ادارہ دنیا بھرمیں دہشت (FATF)ایکشن ٹاسک فورس گردی کے لئے مالی اعانت کے انسداد کے لئے کام کرتا ہے۔ ارون جیٹلی نے صحافیوں کو بتایا کہ ایف اے ٹی کے وفد کی ملاقا ت وسط مئی میں ہونا ہے اور اس میٹنگ میں کوشش کی جائے گی کہ پاکستان کا درکہ کم کرایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن