• news

نیب کا آصف زرداری کوجوائنٹ وینچر کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نا مہ نگار) جعلی بینک اکانٹس کیس کی تحقیقات جاری ہیں، نیب نے سابق صدر آصف زرداری کو ایک اور کیس میں بھی طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) نے پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدآصف علی زرداری کو جوائنٹ وینچر کیس میں طلب کرنے تیاری کرلی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن