• news

موبائل کارڈ پر ٹیکس بحالی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)موبائل کارڈ پر ٹیکس بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی درخواست آئینی آرٹیکل 184(3)کے تحت ایڈوکیٹ کلثوم خالق نے دائر کی ۔ سپریم کورٹ میں موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی درخواست آئینی آرٹیکل 184(3) کے تحت ایڈوکیٹ کلثوم خالق نے دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ معاملہ برا ہ راست عوامی مفاد کا ہے سپریم کورٹ کا موبائل کارڈز پر ٹیکس وصولی سے روکنے کا حکم براہ راست عوامی مفاد میں تھا۔

ای پیپر-دی نیشن