• news

انگلینڈ نے آئرلینڈکو ون ڈے میچ ہر ادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے آئرلینڈ کو سیریز کے واحد ون ڈے میچ میں 4وکٹوں سے ہرا دیا ۔ آئرلینڈ کی ٹیم43.1اوورز میں 198رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ انگلینڈ کو 45اوورز میں 199رنز کا ہدف ملا جو6وکٹوں پر 42اوورز میں پورا کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن