• news

جاوید اختر کا گھونگھٹ پر پابندی کا مطالبہ

لاہور(شوبز ڈیسک) بھارتی شاعر جاوید اختر نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلم خواتین کے برقع پہننے پر پابندی کے مطالبے کے جواب میں گھونگھٹ پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ بھات کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا اور حکمران جماعت بی جے پی نے مسلم خواتین کے برقع پر پابندی کا مطالبہ کیاتھا۔

ای پیپر-دی نیشن