گلوکار شوکت علی نے سالگرہ منائی
لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکار شوکت علی خان کی سالگرہ منائی گئی ۔ انہوں نے باقاعدہ تقریب کا اہتمام تونہیں کیاتاہم اپنی فیملی کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پران کے بیٹے عمران شوکت اور امیر شوکت نے تحائف پیش کیے جبکہ محسن عباس نے کینیڈا سے مبارک باد پیش کی ۔