• news

عباس جٹ نے نعت کا ویڈیو تیار کرلیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکار عباس جٹ نے رمضان سے قبل نعت کا ویڈیو تیار کرلیاجس کے شاعراور پروڈیوسر ایس ایم صادق ہیں۔ نعت میں شب معراج کاواقعہ بیان کیا گیاہے۔عباس جٹ نے بتایاکہ نعت کی ویڈیو ریکارڈنگ چھانگامانگاکی جھیل پر کی گئی ہے جسے یکم رمضان المبارک کو ریلیز کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن